جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

فلپائن کی 20 سالہ حسینہ ’مس ایشیاء2018‘ قرار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منیلا (شوبز ڈیسک) فلپائن کے شہر پاسے میں50ویں سالانہ’ مس ایشیا پیسیفک2018‘ کے مقابلہ حسن کا انعقاد کیا۔مقابلے میں مختلف ایشیائی ممالک سے آنیوالی 50حسیناؤں نے حصہ لیا۔مختلف راؤنڈز میں تقسیم اس مقابلے میں حاضرین اور ججزکے متفقہ ووٹ کے بعد 20سالہ ’شریفہ عارف‘نامی مقابلہ جیت لیا۔شریفہ عارف کے سر پر ’مس ایشیا پیسیفک 2018‘ کا تاج سجا ، حاضری کے ساتھ لاکھوں افراد نے اس ایونٹ کو براہ راست ٹیلی ویژن پر دیکھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…