جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

نوبیاہتا کم عمر جوڑے گلوکار جسٹن بیبر اور ہیلی ہالڈوین نے جلد والدین بننے کی خواہش ظاہر کردی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوٹاوا (شوبز ڈیسک) کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور ہیلی ہالڈوین نے جلد والدین بننے کی خواہش ظاہر کردی۔کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور اداکارہ ہالڈوین چند ماہ قبل ہی شادی کے بندھن میں بندھے ہیں اور اب اطلاعات ہیں کہ نوبیاہتا جوڑا کم عمر ہونے کے باوجود جلد والدین بننے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹن بیبر کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ 24 سالہ جسٹن بیبر اور ان کی 21 سالہ اہلیہ ہیلی بالڈوین

جلد والدین بننا چاہتے ہیں۔قریبی ذرائع کے مطابق جسٹن اب والد بننے کیلئے مزید انتظار نہیں کرنا چاہتے اور ان کی 21 سالہ اہلیہ اپنی کیریئر کو بریک دینے کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے جون میں جسٹن بیبر سے منگنی کے بعد اپنی ماڈلنگ کمٹمنٹس کو پس پشت ڈال دیا تھا۔ذرائع کے مطابق ہیلی بالڈوین اپنے شوہر جسٹن بیبر کو بہت چاہتی ہیں اور ان کی بھی شدید خواہش ہے کہ ان کے خاندان میں نیا اضافہ ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…