ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

کرنسی سمگلنگ کیس :ماڈل گرل ایان علی کے تیسری بار نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

راولپنڈی(شوبز ڈیسک) ماڈل گرل ایان علی کے کسٹم عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ہفتہ کو راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت کی، تاہم ہر بار کی طرح ماڈل ایان علی ہفتہ کو بھی عدالت میں پیش نہ ہوئیں۔دوران

سماعت کسٹم پراسیکیوٹر امین فیروز نے عدالت سے درخواست کی کہ ملزمہ ڈیڑھ سال سے غیر حاضر ہے اور 50 سماعتوں پر بھی پیش نہیں ہوئی۔عدالت نے ملزمہ کے وکیل کی مقدمہ کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ کسٹم عدالت نے حکم دیا کہ ملزمہ ایان علی کو گرفتار کرکے 22 اکتوبر کو پیش کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…