ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی کی شکایت پروزیر مملکت زرتاج گل کیخلاف مقدمہ درج

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(شوبز ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے تحریک انصاف کی خاتون وزیر مملکت زرتاج گل کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ مقدمہ ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق غریدہ فاروق نے28 مارچ کو شکایت درج کرائی تھی کہ تحریک انصاف سے وابستہ سوشل

میڈیا ایکٹی وسٹ زرتاج گل نے ایک ویڈیو ریکارڈ کر کے ٹویٹ کی ہے جس میں الزام لگایا ہے کہ اینکر غریدہ نے شہباز شریف سے شادی کی ہے اور اب اس کی مرضی کے بغیر کوئی شخص وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات نہیں کر سکتا جبکہ وہ ان کے بنگلے میں بھی منتقل ہو چکی ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق شکایت پر انکوائری کرائی گئی تو یہ ویڈیو موجود تھی ۔ تاہم بعد ازاں اسے ہٹا دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…