کینسرسے نبردآزماسونالی بیندرے کی نئی تصاویراورویڈیوجاری
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے نے چند روز قبل اپنے مداحوں کو بتایا تھا کہ وہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہو گئی ہیں۔ ان کے پرستاروں کیلئے یہ خبر کسی شاک سے کم نہ تھی۔ہائی گریڈ کینسرکی تشخیص کے بعد سونالی ان دنوں نیو یارک میں زیرعلاج ہیں۔ اس کے ساتھ… Continue 23reading کینسرسے نبردآزماسونالی بیندرے کی نئی تصاویراورویڈیوجاری