جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

خوش قسمت ہوں کاجول جیسی کنجوس بیوی ملی: اجے دیوگن

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) ناموربالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ وہ خود کو بہت خوش قسمت مانتے ہیں کہ انہیں کاجول جیسی کنجوس بیوی ملی کیونکہ کاجول فضول چیزوں پر پیسے ضائع نہیں کرتی۔اداکاراجے دیوگن اورکاجول نے حال ہی میں ایک ٹی وی شومیں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے جانے والے

سوال کہ ‘‘آپ دونوں میں سے زیادہ فضول خرچ کون ہے’’ کے جواب میں اجے دیوگن نے کہا میں زیادہ فضول خرچ ہوں اوراکثرگھرکے لیے کچھ نہ کچھ خریدتا رہتا ہوں۔اجے نے کاجول کو’’کنجوس‘‘ قراردیتے ہوئے کہا کہ کاجول بالکل بھی فضول خرچ نہیں ہیں، میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے کاجول جیسی کنجوس بیوی ملی جوبیکارچیزوں پرپیسے ضائع نہیں کرتی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…