44 سالہ ایشوریا رائے اور ‘جواں ہے محبت’
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی آنے والی فلم رومانٹک کامیڈی فلم’ ‘فنے خان‘’ کے ٹریلر کے بعد اب اس کا گانا ‘جواں ہے محبت’ جاری کردیا گیا۔اس گانے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں 44 سالہ ایشوریا رائے آئٹم گرل کی طرح ڈانس کرتی دکھائی دیتی ہیں۔جبکہ اس سے زیادہ خاص بات یہ… Continue 23reading 44 سالہ ایشوریا رائے اور ‘جواں ہے محبت’