لاہور(شوبز ڈیسک)فلم سٹار یما خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے آج بھی پر امید ہوں ‘فلمسازوں کو عید پر منفر د فلمیں لاکر انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نی چاہیے۔ اپنے ایک انٹرو یو میں ریما خان نے پاکستان فلم انڈسڑی کی جو ایک پہچان ہے اس کو ختم کر نے کی بجائے اس کو دوبارہ بحال کر نے کی ضرورت ہے جو صرف منفر د فلمیں بنانے سے ہی ممکن ہوسکتا ہے اور میں مایوس نہیں ہوں بلکہ آج بھی پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے پر امید ہوں ۔
پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے آج بھی پر امید ہوں :فلم سٹار ریما خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































