دپیکاپڈو کون اور نویر سنگھ کی شادی رواں برس20 نومبر کو ہوگی
ممبئی (شوبز ڈیسک)دپیکاپڈو کون اور نویر سنگھ کی شادی رواں برس 20 نومبر کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار ہ دپیکا پڈ و کون اوراداکار نویر سنگھ کی شادی رواں برس 20 نومبر کو ہو گی جو سندھی روایات کے مطابق ہو گی۔ رپورٹ کے مطابق ان کی شادی میں سندھی کمیونٹی کی شادی… Continue 23reading دپیکاپڈو کون اور نویر سنگھ کی شادی رواں برس20 نومبر کو ہوگی