سکرپٹ مضبوط ہو تو کرینہ کپور کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوگی : کرشمہ کپور
ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ اگر کسی فلم کا سکرپٹ مضبوط ہو تو موقع ملنے پر اپنی بہن کرینہ کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوگی۔ ایک بھارتی جریدے کو ایک انٹرویو کے دوران کرشمہ کپور کا کہنا تھا کہ اگر اسکرپٹ مضبوط ہواتو انہیں اپنی چھوٹی بہن… Continue 23reading سکرپٹ مضبوط ہو تو کرینہ کپور کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوگی : کرشمہ کپور











































