جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سکرپٹ مضبوط ہو تو کرینہ کپور کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوگی : کرشمہ کپور

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ اگر کسی فلم کا سکرپٹ مضبوط ہو تو موقع ملنے پر اپنی بہن کرینہ کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوگی۔ ایک بھارتی جریدے کو ایک انٹرویو کے دوران کرشمہ کپور کا کہنا تھا کہ اگر اسکرپٹ مضبوط ہواتو انہیں اپنی چھوٹی

بہن کرینہ کپور کے ساتھ کام کرکے بیحد خوشی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ فلموں میں خواتین کے کردارمزید مضبوط ہوئے ہیں ،اگر ماضی میں آپ نے اچھا کام کیا ہے اور بہترین کردار ادا کئے ہیں تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ باکس آفس پر آپ کی فلم کو کیا رسپانس حاصل ہوا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…