اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پریانکا نے ’بھارت‘ میں کام کیلئے میری بہن کو ہزار بار فون کیا، سلمان خان

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

پریانکا نے ’بھارت‘ میں کام کیلئے میری بہن کو ہزار بار فون کیا، سلمان خان

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’بھارت‘ میں کام کے لیے میری چھوٹی بہن ارپتا خان کو ایک ہزار مرتبہ فون کیا۔گزشتہ دنوں پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کے مدمقابل فلم ’بھارت‘ میں کام سے انکار کیا تھا اور فلم کی شوٹنگ سے چند دن قبل ہی… Continue 23reading پریانکا نے ’بھارت‘ میں کام کیلئے میری بہن کو ہزار بار فون کیا، سلمان خان

پاکستانی فلم انڈسٹری کو درست سمت سے آگے بڑھنے کی ہے‘حمائمہ ملک

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

پاکستانی فلم انڈسٹری کو درست سمت سے آگے بڑھنے کی ہے‘حمائمہ ملک

لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری کی ترقی میں بھی غیرملکی تکنیکاروں نے اہم کردارادا کیے ، بلکہ آج بھی کررہے ہیں۔ یہ بات توسب مانتے ہیں کہ ہالی ووڈ سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہے اوراس سے وابستہ تکنیکار اپنی مثال آپ ہے۔ اس لیے ضروری ہے… Continue 23reading پاکستانی فلم انڈسٹری کو درست سمت سے آگے بڑھنے کی ہے‘حمائمہ ملک

کسی بھی پراجیکٹ میں ملنے والا کردار چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا ‘ فرزانہ تھیم

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

کسی بھی پراجیکٹ میں ملنے والا کردار چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا ‘ فرزانہ تھیم

لاہور(شوبز ڈیسک )معروف اداکارہ فرزانہ تھیم نے کہا ہے کہ کسی بھی پراجیکٹ میں ملنے والا کردار چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا ،ٹی وی ڈراموں میں مسلسل کام کر رہی ہوں او راسے اپنے لئے اعزاز سمجھتی ہوں۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ٹی وی پر آنے سے پہلے تقریباً پندرہ فلموں میں… Continue 23reading کسی بھی پراجیکٹ میں ملنے والا کردار چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا ‘ فرزانہ تھیم

نامور اداکار احسن خان کی معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

نامور اداکار احسن خان کی معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکار احسن خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کر کے دین کے حوالے سے گفتگو کی ۔ احسن خان نے کہا کہ مولانا طارق جمیل اعلیٰ اخلاق اور طلسمی شخصیت کے حامل ہیں او ران کی باتیں اس قدر پر اثر ہوتی ہیں کہ دل کرتا ہے کہ… Continue 23reading نامور اداکار احسن خان کی معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات

آج کل ریڈی میڈ گلوکار سامنے آرہے ہیں اس لئے انہیں اس فن کی قدر نہیں ‘ عاصمہ لتا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

آج کل ریڈی میڈ گلوکار سامنے آرہے ہیں اس لئے انہیں اس فن کی قدر نہیں ‘ عاصمہ لتا

لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکارہ عاصمہ لتا نے کہا ہے کہ اداکاری کی نسبت گلوکاری زیادہ مشکل ہے ،آج کل ریڈی میڈ گلوکار سامنے آرہے ہیں اس لئے انہیں اس فن کی قدر نہیں ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ نے کہا کہ اپنی آواز میں پختگی لانے کیلئے ریاضت لازمی… Continue 23reading آج کل ریڈی میڈ گلوکار سامنے آرہے ہیں اس لئے انہیں اس فن کی قدر نہیں ‘ عاصمہ لتا

فلم انڈسٹری کے معاملات چلانے کیلئے سینئر ز پر مشتمل بااختیار کونسل تشکیل دی جائے ‘ ریشم

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

فلم انڈسٹری کے معاملات چلانے کیلئے سینئر ز پر مشتمل بااختیار کونسل تشکیل دی جائے ‘ ریشم

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ فلم کی کامیابی کیلئے روایتی اسکرپٹ کی بجائے اب نئے موضوعات تلاش کرنا ہوں گے ، فلم انڈسٹری کے معاملات چلانے کیلئے سینئر ز پر مشتمل ایک بااختیار کونسل تشکیل دی جائے اور اس کے پاس وسائل بھی ہونے چاہئیں ۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے… Continue 23reading فلم انڈسٹری کے معاملات چلانے کیلئے سینئر ز پر مشتمل بااختیار کونسل تشکیل دی جائے ‘ ریشم

پریانکا چوپڑا میرے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتیں، سلمان خان

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

پریانکا چوپڑا میرے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتیں، سلمان خان

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان نے کہا ہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم’ ’بھارت’‘ سے اس لیے کنارہ کشی اختیار کی کیونکہ وہ میرے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتیں۔تفصیلات کے مطابق پریانکا چوپڑا نے کچھ عرصہ قبل فلم ’بھارت‘ سے اچانک کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔ جس پر سب سے زیادہ… Continue 23reading پریانکا چوپڑا میرے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتیں، سلمان خان

ماں بننے کے بعد میرا کیریئر متعدد خواتین کیلئے قابل تلقید ہے ٗ کرینہ کپور

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ماں بننے کے بعد میرا کیریئر متعدد خواتین کیلئے قابل تلقید ہے ٗ کرینہ کپور

ممبئی(شوبزڈیسک) ادا کار سیف علی خان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد ان کا کیریئر متعدد خواتین کیلئے قابل تلقید ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا کہ اداکار لوگوں کی زندگیوں میں بہت اہم کردار ہوتے ہیں کیونکہ انہیں رول ماڈل… Continue 23reading ماں بننے کے بعد میرا کیریئر متعدد خواتین کیلئے قابل تلقید ہے ٗ کرینہ کپور

امیتابھ بچن اور پرابھاس براین ایڈمزکے بھارت آنے کی خوشی میں ویلکم پارٹی دیں گے

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

امیتابھ بچن اور پرابھاس براین ایڈمزکے بھارت آنے کی خوشی میں ویلکم پارٹی دیں گے

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور پرابھاس ہالی وڈ گلوکار براین ایڈمزکے بھارت آنے کی خوشی میں ویلکم پارٹی دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ گلوکار براین ایڈمز کنسرٹ کے سلسلے میں 5روز کیلئے بھارت آئیں گے اور اس کنسرٹ کو ’’الٹیمیٹ ٹور ‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس پر اداکار… Continue 23reading امیتابھ بچن اور پرابھاس براین ایڈمزکے بھارت آنے کی خوشی میں ویلکم پارٹی دیں گے

1 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 843