اکشے اور رجنی کانت کی فلم 2.0 کے ٹیزر نے دھوم مچادی
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار اور رجنی کانت کی سائنس فکشن فلم 2.0 کے ٹیزر نے آتے ہی دھوم مچادی۔ بھارت میں اب تک بننے والی سب سے بڑے بجٹ (450 کروڑ) کی سائنس فکشن فلم ’’2.0‘‘ کا ٹیزر آخرکار طویل انتظار کے بعد جاری کردیا گیا، یہ فلم رجنی کانت… Continue 23reading اکشے اور رجنی کانت کی فلم 2.0 کے ٹیزر نے دھوم مچادی