ماہرہ خان کا کراچی میں افغان مہاجرین کے کیمپ کا دورہ
کراچی(شوبز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے بحالی مہاجرین( یو این ایچ سی آر) کے ساتھ پاکستان میں قائم افغان مہاجرین کے کیمپ کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے بچوں کے ساتھ وقت گزارا اوران کے ساتھ مل کر ’’دل دل پاکستان‘‘بھی گایا۔اداکارہ ماہرہ… Continue 23reading ماہرہ خان کا کراچی میں افغان مہاجرین کے کیمپ کا دورہ