جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ابھیشک بچن کا اپنے داد جی کی 111ویں سالگرہ پر خوبصورت پیغام

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے اپنے دادا جی ہر ی ونش رائے بچن کی ایک سو گیارہویں سالگرہ کے موقع پر ان کے نام ایک خوبصورت پیغام جاری کیا ہے۔ابھیشک بچن نے گزشتہ روزسماجی رابطہ ویب سائٹ انسٹاگرام پر داداجی کے ساتھ اپنی بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔اپنی پوسٹ میں ابھیشیک لکھتے ہیں کہ’ آج میرے داداجی کی ایک سو گیارہویں سالگرہ ہے، انہوں نے ہمیں لفظوں کے تحائف دیئے اور آج وہی الفاظ ان کے لئے کم پڑ رہے ہیں۔ہیپی برتھ ڈے داداجی، لو یو۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…