فنکار کی زندگی کا ہر لمحہ دباؤ کا شکار ہوتا ہے : سوناکشی سنہا

29  ‬‮نومبر‬‮  2018

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کی دیسی گرل اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ فنکار کی زندگی اکثر دباؤ کا شکار رہتی ہے‘ نوجوان نسل فنکاروں کی کاپی کرتی ہیں تاہم وہ کسی کو کوئی غلط پیغام نہیں دینا چاہتیں۔ ایک بھارتی جریدے سے بات کرتے ہوئے سوناکشی نے کہا کہ تمام اداکار مسلسل دؤ میں زندگیاں گزارتے ہیں۔ ان پر ہر وقت

مکمل اور اچھا دکھائی دینے کا دباؤ ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ انہوں نے اپنا ایک صحت مندانہ تشخص بھی برقرار رکھنا ہوتا ہے۔ اس لئے اداکار اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے یہاں تک کھانا کھاتے ہوئے بھی دباؤ میں ہوتے ہیں۔ سوناکشی نے کہا کہ نوجوان نسل ہر شعبہ زندگی میں فنکاروں کی نقالی کرتی ہے تاہم وہ ایسے میں کسی کو غلط پیغام نہیں دینا چاہتیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…