جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

دپیکا رنویر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا : دلہن کے گھر میں مذہبی رسوم وروایات کے مطابق پوجا کا اہتمام

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

دپیکا رنویر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا : دلہن کے گھر میں مذہبی رسوم وروایات کے مطابق پوجا کا اہتمام

بنگلور(این این آئی)نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تقریبات کاآغاز ہوگیا ہے ۔دپیکا پڈوکون کے گھر ہندوؤں کی مذہبی رسوم وروایات کے مطابق پوجا کا اہتمام کیاگیا ہے جس میں دلہا اوردلہن کی آنیوالی زندگی کی خوشیوں، صحت اورلمبی زندگی کی دعا کی جاتی ہے۔اس پوجا کا اہتمام دلہا… Continue 23reading دپیکا رنویر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا : دلہن کے گھر میں مذہبی رسوم وروایات کے مطابق پوجا کا اہتمام

کیمو تھراپی سے میری آنکھیں کمزور ہو گئیں تھیں جس کی وجہ سے میں گھبراہٹ کا شکار تھی : سونالی بیندرے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

کیمو تھراپی سے میری آنکھیں کمزور ہو گئیں تھیں جس کی وجہ سے میں گھبراہٹ کا شکار تھی : سونالی بیندرے

ممبئی (این این آئی)کینسر سے نبرد آزما بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے نے کہا ہے کہ کیمو تھراپی سے میری آنکھیں کمزور ہو گئیں تھیں جس کی وجہ سے میں گھبراہٹ کا شکار ہو گئیں تھی۔بالی ووڈ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی نئی آنیوالی کتاب کے بارے میں آگاہ کیا… Continue 23reading کیمو تھراپی سے میری آنکھیں کمزور ہو گئیں تھیں جس کی وجہ سے میں گھبراہٹ کا شکار تھی : سونالی بیندرے

شوبز میں جتنا بھی کام کیا اس سے مطمئن ہوں مگر آج بھی بہتر سے بہتر کام کرنا چاہتی ہوں : جویریہ عباسی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

شوبز میں جتنا بھی کام کیا اس سے مطمئن ہوں مگر آج بھی بہتر سے بہتر کام کرنا چاہتی ہوں : جویریہ عباسی

لاہور(این این آئی)اداکارہ جویریہ عباسی نے کہا ہے کہ میں نے شوبز میں جتنا بھی کام کیا ہے اس سے مطمئن ہوں مگر آج بھی بہتر سے بہتر کام کرنا چاہتی ہوں ۔انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شوبز میں جتنا بھی کام کیا ہے اس میں اپنی تمام صلاحیتیں استعمال… Continue 23reading شوبز میں جتنا بھی کام کیا اس سے مطمئن ہوں مگر آج بھی بہتر سے بہتر کام کرنا چاہتی ہوں : جویریہ عباسی

داغدار ماضی : سنی لیون کو فلم میں ہندو رانی کا کردار نبھانا مہنگا پڑ گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

داغدار ماضی : سنی لیون کو فلم میں ہندو رانی کا کردار نبھانا مہنگا پڑ گیا

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کی تامل فلم ’’ویرامادیوی‘‘ کی ریلیز خطرے میں پڑ گئی، فلم میں سنی لیون ’’ویراما دیوی‘‘ کے کردار میں نظر آئیں گی تاہم بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت کناڈا رکشنا ویدک(کے آروی) نے فلم ریلیز نہ ہونے کی دھمکی دی ہے۔بھارتی ہندو جماعت کے یوتھ ونگ… Continue 23reading داغدار ماضی : سنی لیون کو فلم میں ہندو رانی کا کردار نبھانا مہنگا پڑ گیا

وکیل کا گاؤن کیوں پہنا؟ امیتابھ بچن قانونی شکنجے میں پھنس گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

وکیل کا گاؤن کیوں پہنا؟ امیتابھ بچن قانونی شکنجے میں پھنس گئے

دہلی(این این آئی) بالی ووڈ کے شہنشاہ بگ بی کو دہلی بار کونسل کی جانب سے ایک اشتہار میں وکیل کا گاؤن پہننے پرقانونی نوٹس جاری ہوا ہے۔میگا اسٹارامیتابھ بچن کو ایک دلچسپ کیس میں دہلی بارکونسل کی جانب سے نوٹس جاری ہوا ہے۔ دہلی بارکونسل نے امیتابھ بچن کوایک اشتہارمیں وکیل کا لباس پہننے… Continue 23reading وکیل کا گاؤن کیوں پہنا؟ امیتابھ بچن قانونی شکنجے میں پھنس گئے

جینیفر لوپیز کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

جینیفر لوپیز کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

نیویارک (این این آئی)امریکی گلوکارہ، موسیقار، ڈانسر، فیشن ڈزائنر اور لکھاری جینیفر لوپیز جنہیں پیار سے ’جے لو‘ بھی کہا جاتا ہے۔اگرچہ وہ ہمیشہ ادھیڑ عمری میں کم عمر اور خوبرو لڑکیوں کی طرح نظر آنے کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں، تاہم اس بار وہ اپنے ایک فوٹو شوٹ کی وجہ سے خبروں… Continue 23reading جینیفر لوپیز کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

اداکارہ نورا فتیحی کی جان ابراہم کیساتھ فلم ’’بٹلا ہاؤس‘ ‘میں دھماکے دار انٹری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

اداکارہ نورا فتیحی کی جان ابراہم کیساتھ فلم ’’بٹلا ہاؤس‘ ‘میں دھماکے دار انٹری

ممبئی(این این آئی) مقبول گیت ’’دلبر دلبر‘ ‘کے ری میک کی اداکارہ نورا فتیحی ایک بار پھر جان ابراہم کے ساتھ فلم ’’بٹلا ہاؤس‘ ‘میں دھماکے دار انٹری دیں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہم کی فلم ’ستیا میو جیاتے‘ میں شامل ماضی کے مشہور گیت ’دلبر دلبر‘ کے… Continue 23reading اداکارہ نورا فتیحی کی جان ابراہم کیساتھ فلم ’’بٹلا ہاؤس‘ ‘میں دھماکے دار انٹری

پریانکاچوپڑا کی فلم ’’ازنٹ اٹ رومانٹک‘‘ کا ٹریلر سامنے آگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

پریانکاچوپڑا کی فلم ’’ازنٹ اٹ رومانٹک‘‘ کا ٹریلر سامنے آگیا

ممبئی(این این آئی)بولی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا کی تیسری ہولی وڈ فلم ’ازنٹ اٹ رومانٹک‘ کا ٹریلر سامنے آگیا، جس میں ایک مرتبہ پھر اداکارہ کو کسی خاص کردار میں نہیں دکھایا گیا۔فلم ’ازنٹ اٹ رومانٹک‘ کے ٹریلر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے اس میں کئی رومانوی کہانیوں کا مذاق بنایا… Continue 23reading پریانکاچوپڑا کی فلم ’’ازنٹ اٹ رومانٹک‘‘ کا ٹریلر سامنے آگیا

’ٹھگ آف ہندوستان‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

’ٹھگ آف ہندوستان‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔بالی ووڈ میں’باہوبلی2‘ ڈھائی سو کروڑ ( 250کروڑ) بجٹ کے ساتھ بالی ووڈ کی اب تک کی مہنگی ترین فلم تھی تاہم اب ’ٹھگ آف ہندوستان‘ ’باہوبلی2‘ کا ریکارڈ توڑتے ہوئے سوا تین… Continue 23reading ’ٹھگ آف ہندوستان‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی

1 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 709 884