جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے اپنی دوست سے منگنی کرلی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے اپنی دوست سے منگنی کرلی

کراچی(این این آئی)معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے اپنی دوست فروگی سے منگنی کرلی اور ان کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہی ہے۔یوٹیوب سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین شام ادریس اور ان کی دوست فروگی پاکستان میں کافی مشہور ہیں جو کہ یوٹیوب اور فیس بک پر ویڈیو… Continue 23reading معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے اپنی دوست سے منگنی کرلی

منفرد اسلوب والے معروف شاعر جون ایلیا کی16ویں برسی منائی گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

منفرد اسلوب والے معروف شاعر جون ایلیا کی16ویں برسی منائی گئی

کراچی(این این آئی) ’’میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس، خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں‘‘۔منفرد اسلوب اور دھیمے لب ولہجے کے معروف شاعر جون ایلیا کی آج 16ویں برسی منائی گئی۔ جون ایلیا نے اردوادب کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا ۔ 14دسمبر 1931 کو امروہہ میں… Continue 23reading منفرد اسلوب والے معروف شاعر جون ایلیا کی16ویں برسی منائی گئی

اداکارہ کبریٰ خان کو گرم ملبوسات کے بغیر نتھیا گلی جانا مہنگا پڑ گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

اداکارہ کبریٰ خان کو گرم ملبوسات کے بغیر نتھیا گلی جانا مہنگا پڑ گیا

لاہور(این این آئی)اداکارہ کبریٰ خان کو گرم ملبوسات کے بغیر نتھیا گلی جانا مہنگا پڑ گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کبری خان دیگر فنکاروں کے ہمراہ ڈرامہ سیریل ’’ الف ‘‘ کی ریکارڈنگ کیلئے نتھیا گلی پہنچیں جو ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ اپنے… Continue 23reading اداکارہ کبریٰ خان کو گرم ملبوسات کے بغیر نتھیا گلی جانا مہنگا پڑ گیا

گھر کے حصول کیلئے پچاس ہزار سے زائد آمدنی کی شرط کو ختم کیا جائے : زارا اکبر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

گھر کے حصول کیلئے پچاس ہزار سے زائد آمدنی کی شرط کو ختم کیا جائے : زارا اکبر

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ زارا اکبر نے کہا ہے کہ حکومت پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کے معاملے پر عوام سے مذاق کر رہی ہے ،گھر کے حصول کے لئے پچاس ہزار سے زائد آمدنی کی شرط کو ختم کیا جائے ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading گھر کے حصول کیلئے پچاس ہزار سے زائد آمدنی کی شرط کو ختم کیا جائے : زارا اکبر

رشی کپور کی بیماری سے متعلق جاری قیاس آرائیاں ، بیٹی نے خاموشی توڑ دی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

رشی کپور کی بیماری سے متعلق جاری قیاس آرائیاں ، بیٹی نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (آن لائن) بھارتی میڈیا میں رشی کپور کی بیماری سے متعلق جاری قیاس آرائیوں پر اْن کی بیٹی نے خاموشی توڑ دی۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار رشی کپور ستمبر کے آخر میں خاموشی سے علاج کے لیے امریکا روانہ ہوئے اسی باعث وہ اپنی والدہ کی آخری رسومات میں بھی شرکت… Continue 23reading رشی کپور کی بیماری سے متعلق جاری قیاس آرائیاں ، بیٹی نے خاموشی توڑ دی

کترینہ کیف ایلین ہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں : اداکار عامر خان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

کترینہ کیف ایلین ہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں : اداکار عامر خان

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ سٹار عامرخان نے کترینہ کیف کو ایلین قرار دیدیا کہتے ہیں وہ انہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے ثریا جان گانے میں کترینہ کے رقص کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے مجھے سمجھ نہیں آتا آخرکترینہ اتنا اچھا ڈانس کیسے کرلیتی ہیں، مجھے… Continue 23reading کترینہ کیف ایلین ہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں : اداکار عامر خان

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کا اپنی شادی میں فلمی ستاروں کو نہ بلانے کا فیصلہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کا اپنی شادی میں فلمی ستاروں کو نہ بلانے کا فیصلہ

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس نے اپنی شادی میں بالی ووڈ ستاروں کو نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی میں شرکت کے لیے کسی بھی بالی ووڈ شخصیت کو دعوت نامہ نہیں دیا جائے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا اور نک جونس کا اپنی شادی میں فلمی ستاروں کو نہ بلانے کا فیصلہ

بحرینی شیخ کوبھارتی اداکاروں سے ملاقات کا معاہدہ منسوخ کرنامہنگا پڑا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

بحرینی شیخ کوبھارتی اداکاروں سے ملاقات کا معاہدہ منسوخ کرنامہنگا پڑا

لندن(این این آئی)برطانیہ کی ہائیکورٹ میں مصر کے ایک تاجر نے بحرین کے شاہی خاندان کے شیخ پر 3 کروڑ 50 لاکھ پاؤنڈ ہرجانے کا مقدمہ کردیا۔انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق شیخ حماد عیسیٰ علی الخلیفہ پر الزام ہے کہ انہوں نے درجنوں بولی وڈ اسٹارز کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے کیے جانے والے… Continue 23reading بحرینی شیخ کوبھارتی اداکاروں سے ملاقات کا معاہدہ منسوخ کرنامہنگا پڑا

اکشے کمار کو فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں کاسٹ کر لیاگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

اکشے کمار کو فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں کاسٹ کر لیاگیا

ممبئی(این این آئی)اب بولی وڈ انڈسٹری اپنی فلموں کی کہانیوں کے لیے دنیا کے ساتھ ساتھ خلاء پر بھی نظر رکھی ہوئی ہے۔حال ہی میں اداکار شاہ رخ خان نے فلم’ ’سارے جہاں سے اچھا‘‘ میں خلاباز بننے کی حامی دی، وہیں اب بولی وڈ کھلاڑی اکشے کمار نے بھی ایسی ہی ایک فلم میں… Continue 23reading اکشے کمار کو فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں کاسٹ کر لیاگیا

1 694 695 696 697 698 699 700 701 702 703 704 884