اداکارہ نور کو بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
کراچی(شوبز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ نور اپنی 6 سالہ بیٹی فاطمہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے تنقید کا نشانہ بن گئیں۔اداکارہ نور نے حال ہی میں اپنی بیٹی فاطمہ کی چھٹی سالگرہ منائی اور سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں، تاہم اداکارہ نور کو بیٹی کی… Continue 23reading اداکارہ نور کو بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا