مہوش حیات اور سنجے دت کی سیلفی وائرل
دبئی (این این آئی) ژمہوش حیات اور بھارتی سپر سٹار سنجے دت کی ایک ساتھ سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ مہوش نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر شیئر کی، جس نے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ مہوش اور سنجے دت کی تصویر دیکھ کر… Continue 23reading مہوش حیات اور سنجے دت کی سیلفی وائرل