خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا
لاہور(این این آئی) خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ انہوں نے اپنے نغمات کے لئے نامور موسیقار ساحر علی بگا کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ہانیہ ان دنوں اپنا پہلا ٹریک ریکارڈ کر رہی ہیں۔ ہانیہ عامر نے ساحر علی بگا کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر… Continue 23reading خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا











































