اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ انہوں نے اپنے نغمات کے لئے نامور موسیقار ساحر علی بگا کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ہانیہ ان دنوں اپنا پہلا ٹریک ریکارڈ کر رہی ہیں۔ ہانیہ عامر نے ساحر علی بگا کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر کے بارے میں اگرچہ ساحرعلی بگا اور ہانیہ عامر نے وضاحت

نہیں کی کہ کیا یہ کسی فلم یا ڈرامے کا گانا ہے البتہ اداکارہ اس حوالے سے بہت پرجوش ہیں۔ ہانیہ عامر گلوکاری کے علاوہ اداکاری کے مزید کئی پراجیکٹس پر بھی کام کر رہی ہیں۔اداکارہ نے تھوڑے ہی عرصے میں اپنی جاندار پرفارمنس سے شوبز میں اپنا مقام پیدا کیا ہے۔ ٹی وی ڈرامہ ہو یا بڑی سکرین ہانیہ کی چلبلی طبیعت کے پیچھے چھپا ٹیلنٹ اپنا کمال ضرور دکھاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…