کرکٹ کا شوق تھا گھر میں موسیقی کے رحجان سے گلوکار بن گیا : عاطف اسلم
اسلام آباد(این این آئی) گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے کرکٹر بننا چاہتے تھے جبکہ موسیقی سے انہیں کوئی دلچسپی نہیں تھی۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ کرکٹ میں دلچسپی ہونے کے باعث انہیں بچپن ہی سے کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق تھا جبکہ گھر میں بھی موسیقی کا… Continue 23reading کرکٹ کا شوق تھا گھر میں موسیقی کے رحجان سے گلوکار بن گیا : عاطف اسلم