مسلسل 7 ویں سال سنی لیونی سرفہرست اداکارہ قرار پائیں
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار سنی لیونی نے 2018 میں بھی دیگر اداکاراؤں کے مقابلے میں اپنی مقبولیت کو برقرار رکھا ہے۔معروف سرچ انجن یاہو کی جانب سے 2018 میں بھارت میں سرچ کی جانے والے شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں مسلسل7 ویں سال سنی لیونی سرفہرست اداکارہ قرار پائیں۔اس فہرست… Continue 23reading مسلسل 7 ویں سال سنی لیونی سرفہرست اداکارہ قرار پائیں