بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

سلمان خان نے اپنی والدہ کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دیدی

datetime 19  فروری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی والدہ کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دی ہے۔ سلمان خان اپنی والدہ کے بہت لاڈلے ہیں اور ان سے بے حد محبت کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی والدہ کو روزمرہ مارکیٹ آنے جانے کے لیے ایک کار کی ضرورت تھی

اور وہ اپنی ضرورت کیلئے ایک چھوٹی اور سادہ سی کار خریدنے کی خواہشمند تھیں۔جب سلمان خان کو پتہ چلا کہ ان کی ماں کو کار کی ضرورت ہے تو انہوں نے مہنگی ترین کار خرید کر اپنی ماں کو تحفے میں دے دی، جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…