لندن (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے منگنی کرلی ہے۔34سالہ گلوکارہ کیٹی پیری نے اداکار اورلینڈو بلوم کو اپنا جیون ساتھی چن لیا اور منگنی کرلی ہے۔42سالہ اورلینڈو معروف برطانوی اداکار ہیں جنہوں نے کیٹی پیری کو تقریباً 70کروڑ روپے مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی پہنائی ہے۔گلوکارہ کی منگنی پر اْن کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر انہیں مبارکبادی دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
گلوکارہ کیٹی پیری نے اداکار اورلینڈو بلوم کو اپنا جیون ساتھی چن لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































