منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

سنی دیول کے بیٹے کرن دیول نے بھی بالی ووڈ فلم نگری میں قدم رکھ دیا

datetime 16  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول نے بھی بالی ووڈ فلم نگری میں قدم رکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار دھرمیندر کے تینوں بیٹے سنی دیول، بوبی دیول اور ابھے دیول فلم نگری سے وابستہ ہیں اور اب ان کے پوتے کرن دیول بھی اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔سنی دیول کی جگہ سے گزشتہ روز اپنے بیٹے کرن دیول کی آنیوالی ڈیبیو فلم ’پل پل دل کے پاس‘ کا پوسٹر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ایک والد کی حیثیت سے میں کنفیوژ بھی ہوں اور فخر بھی

محسوس کر رہا ہوں کہ میں اپنے بیٹے کی پہلی فلم کا پوسٹر پیش کر رہا ہوں‘۔انہوں نے اپنے بیٹے کرن کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ کرن کے سینماء کا سفر شروع ہو رہا ہے۔کرن دیول کی پہلی فلم ’پل پل دل کے پاس‘ کی ہدایات بھی خود سنی دیول نے دی ہیں۔سنی دیول نے فلم ’پل پل دل کے پاس‘ کو ایک ایڈونچر سے بھرپور رومانوی داستان قرار دیا ہے جس کیلئے وہ امید کرتے ہیں کہ یہ مداحوں کے دلوں میں گھر کر جائے گی۔فلم ’پل پل دل کے پاس‘ میں کرن دیول کے ساتھ اداکارہ سحر بمبا جلوہ گر ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…