بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کیلئے بری خبر ، سلمان خان کی کانگریس میں شمولیت کی اطلاعات
ممبئی(این این آئی) بھارتی الیکشن سے پہلے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کیلئے ایک اور بری خبر ہے اور وہ یہ کہ بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان کی کانگریس میں شمولیت کی اطلاعات آنی شروع ہوگئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھوپال میں مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے کچھ ایسے… Continue 23reading بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کیلئے بری خبر ، سلمان خان کی کانگریس میں شمولیت کی اطلاعات











































