لاہور ہائیکورٹ کا سینما گھروں سے تفریحی ٹیکس وصول کرنے کا حکم
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سینما گھروں سے تفریحی ٹیکس وصول کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔ہائیکورٹ میں سینما گھروں سے تفریحی ٹیکس وصول نہ کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار محمد حسنین نے عثمان خلیل ایڈووکیٹ کے ذریعے محکمہ ایکسائز کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ درخواست گزار نے دوران… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا سینما گھروں سے تفریحی ٹیکس وصول کرنے کا حکم