جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

انڈونیشیا میں لائیو کنسرٹ کے دوران سونامی کی تباہی کی ویڈیو وائرل

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

انڈونیشیا میں لائیو کنسرٹ کے دوران سونامی کی تباہی کی ویڈیو وائرل

جکارتہ (این این آئی) انڈونیشیا میں سونامی سے 347 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حکام کے مطابق سینکڑوں افراد زخمی جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ انڈونیشیا ایک بار پھر سونامی کی زد میں، سمندر کی بپھری لہروں نے ہر طرف تباہی کی داستانیں… Continue 23reading انڈونیشیا میں لائیو کنسرٹ کے دوران سونامی کی تباہی کی ویڈیو وائرل

گلوکاری سےکروڑوں دلوں پر راج کرنے والے سلمان علی کون ہیں؟

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

گلوکاری سےکروڑوں دلوں پر راج کرنے والے سلمان علی کون ہیں؟

ممبئی (این این آئی)سلمان علی نے انڈیا میں گلوکاری کے معروف پروگرام’ ’انڈین آئیڈل‘‘ میں کئی ہفتوں تک اپنی آواز سے لوگوں کو اپنا مداح بنایا اور شو کے دسویں سیزن کے فاتح قرار پائے۔مقامی میڈیا کے مطابق 20 سالہ سلمان علی کو انعام میں ٹرافی کے علاوہ 25 لاکھ روپے اور ایک ڈاٹسن گاڑی… Continue 23reading گلوکاری سےکروڑوں دلوں پر راج کرنے والے سلمان علی کون ہیں؟

ترکی کے دو اداکاروں پراردگان کی اہانت کرنے کا الزام عائد

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

ترکی کے دو اداکاروں پراردگان کی اہانت کرنے کا الزام عائد

انقرہ (این این آئی)ترکی کے ایک معروف اداکار پر ملکی صدر رجب طیب اردگان کی اہانت کرنے اور ملک میں مسلح بغاوت کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ترک پولیس میتن اکپینار کو جو ترکی کے ایک معروف کامیڈین بھی ہیں، ایک اور ترک اداکار کے ساتھ پوچھ گچھ کے لیے ساتھ… Continue 23reading ترکی کے دو اداکاروں پراردگان کی اہانت کرنے کا الزام عائد

پاکستان کی وہ فلم جسے بھارتی فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کیلئے نامزد کردیا گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کی وہ فلم جسے بھارتی فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کیلئے نامزد کردیا گیا

راجستھان (این این آئی) پاکستانی فلم ’لوڈویڈنگ‘ کوبھارتی فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کے لیے نامزد کیاگیا ہے۔رواں سال عیدالضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کو بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں ہونے والے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین فیچرفلم کے لیے نامزد کیاگیا ہے۔ فلم میں اداکار فہد مصطفیٰ… Continue 23reading پاکستان کی وہ فلم جسے بھارتی فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کیلئے نامزد کردیا گیا

دو صدیوں سے دنیا کا سب سے زیادہ گایا گیا گیت’ ’شبِ خاموش‘‘

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

دو صدیوں سے دنیا کا سب سے زیادہ گایا گیا گیت’ ’شبِ خاموش‘‘

آسٹریا (این این آئی)آسٹریا میں کرسمس کے مشہور ترین گیت ’سائلنٹ نائٹ‘ یا ’شبِ خاموش‘ کی 200 ویں سال گرہ کے موقع پر مختلف نمائشوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ گیت 24 اگست 1818ء کو پہلی بار عوامی طور پر گایا گیا تھا۔جرمن زبان میں ’شٹِلّے ناخٹ‘ (انگریزی میں ’سائلٹ نائٹ‘) گیت نائب پادری… Continue 23reading دو صدیوں سے دنیا کا سب سے زیادہ گایا گیا گیت’ ’شبِ خاموش‘‘

دپیکا پڈوکون ایک اچھی باصلاحیت اداکارہ ہیں : کرینہ کپور

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

دپیکا پڈوکون ایک اچھی باصلاحیت اداکارہ ہیں : کرینہ کپور

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے دپیکا پڈوکون کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک بہادر اداکارہ ہیں۔ ایک بھارتی جریدے کو انٹرویو میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ دپیکا ایک اچھی باصلاحیت اداکارہ ہیں اور وہ مسلسل اچھا کام کر رہی ہیں، میں اس کا کام دیکھتی ہوں… Continue 23reading دپیکا پڈوکون ایک اچھی باصلاحیت اداکارہ ہیں : کرینہ کپور

فلم سٹار ریشم بھی حکومت کے دفاع کے لیے میدان میں آگئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

فلم سٹار ریشم بھی حکومت کے دفاع کے لیے میدان میں آگئی

لاہور(آئی این پی)فلم سٹار ریشم بھی حکومت کے دفاع کے لیے میدان میں آگئی اور کہا ہے کہ حکومت کو کام کر نے کا موقعہ دیا جائے امید ہے وزیر اعظم عمران خان ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران ریشم نے کہا کہ ملک میں جتنے مسائل ہیں… Continue 23reading فلم سٹار ریشم بھی حکومت کے دفاع کے لیے میدان میں آگئی

پرفارمنس پر توجہ دیتی ہوں نمبر ون بننے پر نہیں : اداکارہ ہنی شہزادی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

پرفارمنس پر توجہ دیتی ہوں نمبر ون بننے پر نہیں : اداکارہ ہنی شہزادی

لاہور(آئی این پی) تھیٹر کی معروف اداکارہ ہنی شہزادی نے کہا ہے کہ صرف اپنی پرفارمنس پر توجہ دیتی ہوں نمبر ون بننے پر نہیں‘ زندگی میں ہرطرح کے کردار ادارکرنے کی صلاحیت رکھتی ہوں۔اپنے ایک انٹر ویو میں ہنی شہزادی نے کہا کہ ٹی وی ،فلم اور تھیٹر کے پروڈیوسروں کو چاہیے کہ نئے… Continue 23reading پرفارمنس پر توجہ دیتی ہوں نمبر ون بننے پر نہیں : اداکارہ ہنی شہزادی

عالیہ بھٹ اور سونم کپور بھی فواد خان کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی مداح

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

عالیہ بھٹ اور سونم کپور بھی فواد خان کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی مداح

لاہور(این این آئی)پاکستان کے معروف اداکار فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہوا، جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور ٹریلر دیکھ کر فلم کی تعریفوں کے پل باندھنے والوں میں صرف پاکستانی ہی نہیں، بالی وڈ سلیبرٹیز بھی شامل ہیں۔ بلال… Continue 23reading عالیہ بھٹ اور سونم کپور بھی فواد خان کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی مداح

1 617 618 619 620 621 622 623 624 625 626 627 844