جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کامیڈین سے متاثر ہو کر میں نے جگتیں کرنی شروع کر دی ہیں‘اداکارہ فضاء علی

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی)اداکارہ فضاء علی نے کہا ہے کہ نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں میزبانی کرتے ہوئے میں نے اپنے تمام شوق پورے کر لیے ہیں ، شو کے دوران میں نے پنجابی زبان سیکھنے کے ساتھ اپنی گلوکاری کا شوق بھی پورا کیا اس کے ساتھ سینئر گلوکاروں کی پیروڈی بھی کی جس کو عوامی سطح پر بڑی پذیرائی ملی ۔

انہوں نے کہاکہ ہمارے شو کا فارمیٹ اس طرح کا ہے جس میں کامیڈین آپس میں بڑے مز ے مزے کی جگتیں کرتے ہیں اور انکی جگتوں سے میں بھی اس قدر متاثر ہوئی کہ اب میں نے خود بھی جگتیں کرنی شروع کر دی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ شو کے دوران مجھے اپنی صلاحیتوں کو آزمانے کا بھرپور موقع ملا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…