سونم کیساتھ رومانوی سین کیلئے سلمان خان کو 5ماہ تک کیوں منایا گیا؟
ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کے ہدایتکار سورج برجاتیا نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کو فلم پریم رتن دھن پایو میں اداکارہ سونم کپور کے ساتھ رومانوی سین کرنے کیلئے 5ماہ تک منایا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار سورج برجاتیا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں سلمان خان… Continue 23reading سونم کیساتھ رومانوی سین کیلئے سلمان خان کو 5ماہ تک کیوں منایا گیا؟