شارجہ میں بھارت کے خلاف لگائے گئے تاریخی چھکے نے عامر کی شادی خراب کر دی تھی
دبئی (این این آئی)بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے سابق لیجنڈری بیٹر جاوید میانداد کے شارجہ میں بھارت کے خلاف لگائے گئے تاریخی چھکے نے ان کی شادی خراب کر دی تھی۔ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بھارتی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے… Continue 23reading شارجہ میں بھارت کے خلاف لگائے گئے تاریخی چھکے نے عامر کی شادی خراب کر دی تھی











































