ماریہ واسطی یکم رمضان سے ایک شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گی
لاہور ( این این آئی)معروف اداکارہ ماریہ واسطی یکم رمضان سے نجی ٹی وی چینل پر ایک شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق یکم رمضان سے نجی ٹی وی چینل سے ”کروڑوں میں کھیل ” کے نام سے سوال و جواب کا شو پیش کیا جائے گا جس میں اداکارہ… Continue 23reading ماریہ واسطی یکم رمضان سے ایک شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گی











































