جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

گلوکارہ حدیقہ کیانی نے بھی ٹی وی شو کی میزبانی شروع کر دی

datetime 27  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)گلوکارہ حدیقہ کیانی نے بھی ٹی وی شو کی میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے۔اس حوالے سے حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ میرے لیے بڑا خوشگوار تجربہ رہا ہے اور گائیکی کے ساتھ اب لوگ مجھے میزبانی کرتے ہوئے بھی دیکھیں گے اور میری یہ کاوش انہیں ضرور پسند آئے گی۔انہوں نے کہا کہ میں پہلی مرتبہ کسی شو میں میزبانی کے فرائض انجام دے رہی ہوں اور میرا شو عنقریب نجی ٹی وی چینل سے آن ایئر ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…