عالیہ بھٹ دنیا کی دوسری بااثر ترین اداکارہ بن گئی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہالی ووڈ کے ڈوین جانسن المعروف دی راک اور جینیفر لوپیز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دنیا کی دوسری بااثر ترین اداکارہ بن گئی ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ نے ایک بار پھر اپنی عالمی… Continue 23reading عالیہ بھٹ دنیا کی دوسری بااثر ترین اداکارہ بن گئی