وینا ملک نے بھارت کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا، سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں میں بھارت کے ملوث ہونے کی خبر نے میڈیا میں ہلچل مچا دی
کراچی (این این آئی) پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے بھارت کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں میں بھارت کے ملوث ہونے کی خبر نے میڈیا میں ہلچل مچا دی۔ بھارتی اخبار دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن ملٹری حکام نے کہا ہے… Continue 23reading وینا ملک نے بھارت کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا، سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں میں بھارت کے ملوث ہونے کی خبر نے میڈیا میں ہلچل مچا دی