کراچی ،ماڈل رباب کا مبینہ قتل،نجی کلینک کی نرس اور اسسٹنٹ گرفتار،مقتولہ کے بوائے فرینڈ کی گرفتاری کیلئے پولیس کی ٹیم روانہ کرنے کافیصلہ
کراچی (این این آئی)کراچی پولیس نے شہر کے مضافاتی علاقے مواچ گوٹھ سے چند روز قبل ملنے والی ماڈل کی لاش کے کیس میں نجی کلینک کی نرس اور اس کی اسسٹنٹ کو مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا۔کیماڑی کی ایس پی ارم اعوان نے بتایا کہ نجی کلینک میں رباب نامی ماڈل… Continue 23reading کراچی ،ماڈل رباب کا مبینہ قتل،نجی کلینک کی نرس اور اسسٹنٹ گرفتار،مقتولہ کے بوائے فرینڈ کی گرفتاری کیلئے پولیس کی ٹیم روانہ کرنے کافیصلہ