گالف کی کھلاڑی بننا چاہتی تھی مگر قسمت کی دیوی شوبز کی دنیا میں لے آئی : نادیہ خان
لاہور(این این آئی) اداکارہ و اینکر پرسن نادیہ خان نے کہا ہے کہ میں گالف کی کھلاڑی بننا چاہتی تھی مگر قسمت کی دیوی مجھے شوبز کی دنیا میں لے آئی ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے زندگی میں جو کچھ بھی کیا اپنی طرف سے ہمیشہ اچھا… Continue 23reading گالف کی کھلاڑی بننا چاہتی تھی مگر قسمت کی دیوی شوبز کی دنیا میں لے آئی : نادیہ خان