جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان کی پنجابی گانے پرڈانس کی سوشل میڈیا پردھوم

datetime 7  جولائی  2019 |

کراچی(این این آئی) پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ماہرہ خان بہترین اداکارہ توہیں لیکن انہوں نے ثابت کردیا کہ وہ ڈانسنگ کوئین بھی ہیں۔سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی پنجابی گانے پرڈانس کرنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور پنجابی گانے پر ڈانس کرکے ماہرہ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ویڈیو میں ماہرہ کے ساتھ اداکار بلال اشرف بھی تھرکتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ تاہم بلال تو تھوڑی ہی

دیر میں پیچھے ہٹ گئے لیکن ماہرہ نے اپنی اداؤں اور جلووں سے ثابت کردیا کہ وہ بہترین اداکارہ ہونے کیساتھ ساتھ بہترین ڈانسر بھی ہیں۔واضح رہے کہ یہ ویڈیو ماہرہ خان اوربلال اشرف کی نئی فلم ’’سپراسٹار‘‘ کے گانے بیکراں کی ریہرسل کے دوران کی ہے جو چند روز قبل ہی جاری ہوا ہے اور ریلیز ہوتے ہی مداحوں میں مقبول ہوگیا۔ فلم ’’سپر اسٹار‘‘ عیدالضحیٰ پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…