نیمل خاور نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد ( آن لائن) اداکارہ نیمل خاور نے حمزہ علی عباسی کے ساتھ شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔ اداکارہ نیمل خاور نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ایک پیغام میں کہا کہ ڈرامہ سیریل ’’انا‘‘ ان کا پہلا اور آخری ڈرامہ ہو گا اس کے بعد وہ اداکاری… Continue 23reading نیمل خاور نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا