احسن خان کی مزاحیہ فلم’ ’پردے میں رہنے دو‘‘ میں انٹری
کراچی(این این آئی) اداکار احسن خان نے مزاحیہ ڈرامہ فیچر فلم ’پردے میں رہنے دو‘ میں انٹری کی تیاریاں مکمل کرلیں۔انڈسٹری میں ورسٹائل اداکار سمجھے جانے والے احسن خان ڈرامہ اور فلم کے بعد میزبانی کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں۔ پر کشش نظر آنے والے احسن خان کی اداکاری… Continue 23reading احسن خان کی مزاحیہ فلم’ ’پردے میں رہنے دو‘‘ میں انٹری