میرا دعویٰ ہے اصل موسیقی کو کوئی زوال نہیں : سائرہ نسیم
لاہور( این این آئی) نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ میرا دعویٰ ہے کہ اصل موسیقی کو کوئی زوال نہیں ،موسیقی میرا جنون ہے اور جب تک میری سانسیں باقی ہیں اس فن سے وابستہ رہوں گی ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سائر ہ نسیم نے کہا کہ… Continue 23reading میرا دعویٰ ہے اصل موسیقی کو کوئی زوال نہیں : سائرہ نسیم