اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اداکارہ ماہرہ خان کی وہ تصویر جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن ) اداکارہ ماہرہ خان کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔اپنے منفرد انداز کی وجہ سے پہچانی جانے والی ماہرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اسی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کے فالوورز کی تعداد کسی بھی پاکستانی فنکار کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہیں۔ حال ہی میں ماہرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ایک تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ماہرہ کی خان کی تصویر میں

چھوٹے سیاہ دھبے اس طرح پھیلائے گئے ہیں جیسے لگ رہا ہو کہ ماہرہ خان کے چہرے پر جھائیاں پڑ گئی ہوں۔ مشرق ہو یا مغرب شائد ہی کم چہرے جھائیوں سے پاک ہوتے ہیں اور اسے معاشرے میں بد صورتی کی علامت سمجھا جاتا جاتا ہے، ماہرہ خان نے بھی بظاہر اپنی اس تصویر کے ذریعے اس کی عکاسی کی ہے۔عارف نامی ایک مداح نے ماہرہ خان کی چہرے پر نشانات کے ساتھ تصویر پر کہا کہ آپ ابھی بھی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…