کنگنا رناوت دوائیاں کھانے پر مجبور، وجہ بھی بتا دی
ممبئی (آن لائن) بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہوں نے اپنا وزن بڑھانے کیلئے دوائیوں کا استعمال کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی نئی آنے والی فلم ’تھلائیوی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے کیلئے وزن بڑھایا ہے جس کیلئے انہوں نے دوائیوں… Continue 23reading کنگنا رناوت دوائیاں کھانے پر مجبور، وجہ بھی بتا دی











































