علی ظفر کا فیصل آباد ادبی فیسٹیول میں گایا گیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد( آن لائن )گلوکار علی ظفر کا فیصل آباد ادبی فیسٹیول میں گایا بھارتی گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔علی ظفرنے اداکار نور الحسن کے ساتھ نشست کے دوران فیصل آباد چھٹے ادبی فیسٹیول میں بھارتی فلم کا گانا کچھ تو لوگ کہیں گے گایا،جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد سراہا… Continue 23reading علی ظفر کا فیصل آباد ادبی فیسٹیول میں گایا گیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل











































