بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اداکارشفقت چیمہ فلم’’عشق میراانمول ‘‘کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خالق نگر(این این آئی)ماہیہ پروڈکشن کے بینرتلے ملٹی سٹارزکے جھرمٹ میں کثیرسرمائے سے بنائی جانے والی پروڈیوسرنعیم خان کی نئی پنجابی فلم ’’عشق میراانمول‘‘کی شوٹنگ لاہورکے مضافات باٹا پورکے نواحی علاقے اتوکی اعوان میں کی جائے گی۔

جس میں اداکارشفقت چیمہ حصہ لیں گے،دیگرمیں جہانگیرجانی،باسوچودھری،فیصل کھچی،مقصودعالم،جاویدچودھری،رومان خان،موسمہ علی ،صفدرماہی ،صائم علی بھی شامل ہونگے،فلم میں ٹائٹل رول صفدرماہی اداکررہے ہیں جبکہ ان کے مقابل ہیروئن کا کردار صائم علی نبھائیں گی۔مصنف وہدائیتکار باسوچودھری ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…