شہرت آنے جانی چیز ہے اس لئے کبھی اہمیت نہیں دی : بہروز سبزواری

28  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی)سینئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ ریڈیو سے لے کر فلم تک منجھے ہوئے اداکاروں کی سرپرستی میں بہت کچھ سیکھا ہے ، ریڈیو پاکستان میں آڈیشن دینے گیا تو مجھے پانچ بار فیل کیا گیا اور میں چھٹی مرتبہ کامیاب ہوا ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ’’خدا کی بستی ‘‘میں میرا کردار ’’نوشا ‘‘بڑا مقبول ہوا ۔میرا پہلا اسٹیج ڈرامہ

’’مرزا غالب بند روڈ پر ‘‘تھا اس ڈرامے میں بھی میرا کردار بڑا مقبول ہوا۔ اسٹیج پر جاوید شیخ، ظل ہما، اسماعیل تارا، ماجد جہانگیر، عمر شریف ، سلیم ناصر،زیبا شہناز،تمنا بیگم، نائمہ گرم سمیت تمام سینئر اداکاروں کے ساتھ پرفارم کیا او ران سے بہت کچھ سیکھا۔انہوں نے کہا کہ مجھے کم عمری میں ہی احساس ہو گیا تھا کہ شہرت آنے جانی چیز ہے اس لئے میں نے اسے کبھی اتنی اہمیت نہیں دی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…