اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

صبا قمر نے شادی سے متعلق اہم اعلان کر دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ ابھی شادی کا سوال قبل از وقت ہے اور جب یہ فریضہ سرانجام دوں گی تو سب کو پتہ چل جائیگا ،عنقریب اپنے پرستاروں کو ایک سر پرئز دینے والی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں صبا قمر نے کہا کہ طویل عرصے سے میری شادی کے حوالے سے مختلف افواہیں گردش کرتی رہتی ہیں اور میں سنجیدگی کے ساتھ شادی کے حوالے سے سوچ رہی ہوں تاہم پیشگی کچھ نہیں بتا سکتی کہ شادی کس وقت کروں گی ۔انہوں نے کہا کہ جب شادی کروں گی تو میڈیا

سمیت تمام دوستوں کو مدعو کروں گی ۔اداکارہ نے بتایا کہ عنقریب اپنے پرستاروںکو سر پرائز دوں گی جس سے وہ حیرت زدہ رہ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شوبز میں شادیوں کا رجحان فروغ پا رہا ہے اور یہ شادیاں کامیابی سے ہمکنار ہو رہی ہیں۔ میں یہ نہیںبتا سکتی کہ میں شاد ی کے لئے شوبز یا شوبز سے باہر کسی شخص کاانتخاب کروںگی ۔ مگرجس شخص سے بھی شادی کروں گی اس کا مخلص ہونا ضروری ہے اور وہ مجھے میری مرضی کے مطابق شوبز میں کام کرنے کی اجازت دے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…