بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ پائل خان بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ پائل خان صادق آباد جاتے ہوئے بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ پائل خان صادق آباد میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ منڈے شہر لاہور دے ‘‘ میں شرکت کے لئے جارہی تھیں کہ اچانک ان کی گاڑی کا ٹائر برسٹ ہوگیا لیکن ڈرائیور نے اپنے حواس پر

قابو رکھتے ہوئے گاڑی کو کنٹرول کر لیا جس سے اداکارہ پائل خان بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ رابطہ کرنے پر اداکارہ نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے نئی زندگی بخشتی اور بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی ۔ اداکارہ نے منزل مقصو د پر پہنچ صدقہ بھی دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…